Need Your Suggestions

2:11 AM 2 Comments


امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنی ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
میں آپ سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں جس سے میں کچھ معلومات لینا چاہتا ہوں۔
تو سوال یہ ہیں۔

سوال 1۔
کیا میرے بلاگ/سائٹ میں کچھ تبدیلیاں ہونی چاہیئں۔؟ اور اگر ہاں تو کون کون سی
سوال 2۔
کیا میرے ٹیوٹوریلز آپ سب کو کچھ نہ کچھ سکھانے میں کامیاب ہوتے ہیں کہ نہیں۔؟
سوال 3۔
کیا مجھے اپنی ویب سائٹ کو ورڈ-پریس پر منتقل کرنا چاہیے کہ نہیں۔؟

بس فلحال تو یہی سوالات میرے زہن میں ہیں جن کا مجھے آپ سب سے جواب چاہیے تا کہ مجھے پتا چلے کہ مجھے کیا کیا کرنا چاہیے۔

Some say he’s half man half fish, others say he’s more of a seventy/thirty split. Either way he’s a fishy bastard.

2 comments:

  1. 1-No more changes.!!
    2-Yup All tutorials are very help full.
    3-Wordpress...!! it is upto you.
    Regards: Abdul Basit

    ReplyDelete
  2. Thanks For Your Comment Bhai Jan :)

    ReplyDelete