Showing posts with label Block Extra Sims. Show all posts

How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC

Block Extra Sims

How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC

Apnay Name Par Extra Registered Sims Ko Kesay Block Karwaya Jae.?

Here Is The Tutorial

How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image

How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image
سب سے پہلے تو آپ اس لنک پر جا کر اپنے سی این آئی سی نمبر سے چیک کریں کہ آپ کے نام پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں
How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image
یہاں مطلوبہ جگہ پر اپنا سی این آئی سی نمبر درج کریں
How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image

یہاں آپکو بتایا جائے گا کہ آپ کے نام کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں
How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image
اگر تو مطلوبہ معلومات ٹھیک ہیں،یعنی جیسا کہ میرے سی این آئی سی پر واقعی میری دو سمز رجسٹڑڈ ہیں تو پھر تو پریشانی والی کوئی بات نہیں۔لیکن اگر مطلوبہ معلومات میں ایرر ہے یعنی کہ آپ کے نام پر آپکی مطلوبہ سمز کے علاوہ کوئی اور بھی سم رجسٹڑڈ ہے تو پھر فکر کی بات ہے
اس صورت میں آپ یہ دیکھیں کہ کس نیٹ ورک کی سم آپکے نام پر ایکسٹرا رجسٹر ہے؟؟
اب نیچے دئے گئے لنکس کو ایک نظر بغور دیکھئے

اب آپ کے نام پر جس کمپنی کی ایکسٹرا سم رجسٹر ہے اس کے مطابق کلک ہیئر پر کلک کریں۔جیسا کہ میں ٹیلی نار کے کلک ہیر پر کلک کرتا ہوں
وہاں کچھ ایسی انفو شو ہو رہی ہوگی۔اور ایک لنک کے متعلق کہا جارہا ہوگا کہ آپ یہاں سے فارم ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
اپ نے اس لنک پر کلک کرنا ہے
How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image
فوراً ہی ایک فارم ڈاونلوڈ ہو جائے گا
How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image
اسے اوپن کریں اور ہدایات کے مطابق فل کریں
How To Remove Extra Sims Registered Against Your CNIC Urdu Picture Tutorial Image

فل کرنے کے بعد اپنے سی این آئی سی کی ایک کاپی سکینڈ حالت میں اس کے ساتھ اٹیچ کریں،مطلب یہ فارم اور سی این آئی سی کی کاپی کو زپ فائل بنا لیں اور مطلوبہ کمپنی کے دیے گئے ای میل ایڈریس پر سینڈ کر دیں
جیسا کہ یہ ٹیلی نار کا فارم ہے تو اسے
اسکے بعد آپکو کمپنی کی طرف سے ایک جوابی ای میل موصول ہوگا جس میں ایک ریفرینس نمبر ہوگا۔آپکا سی این آئی سی اس مقصد کیلئے یوز ہوگا
جو ایکسٹرا سمز آپ کے نا،م پر رجسٹرڈ ہیں انہیں چوبیس گھنٹوں میں ریموو کر دیا جائے گا
پی ٹی اے کی ڈیٹا بیس ہر پنتالیس دنوں بعد تبدیل کی جاتی ہے۔آپ آج سے پنتالیس دنوں بعداپنی سٹیٹس چیک کریں گے تو ایکسٹرا سمز ریموو ہو چکی ہونگی

آپ کی سیکورٹی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں
اسے اولین ترجیح دیں
اگر آپ کے نام پر کوئی ایکسٹرا سم رجسٹرڈ ہے تو اسے فوراً بلاک کروائیں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں

Tutorial Is Finished!

Note:
This Tutorial Is Not Created By Me!
Yes 
This Tutorial Is Created By Mr.Ijaz Farooq.
My Senior
He Is A Mobile Expert And ITDunya Forum Member.
You Can Contact Him By Seeing His Profile Link.
Here Is The Link.

ITDunya Ijaz Farooq Profile Link.