Showing posts with label Flash Player For Android Mobiles. Show all posts

How To Install Flash Player In Android Mobile In Urdu

Flash Player For Android Mobiles

How To Install Flash Player In Android Mobile In Urdu

Today In This Urdu Picture Tutorial You Will Learn That How You Can Install Flash Player In Your Android Mobile Phones In Urdu Tutorial.
So, Follow This Tutorial If You Want A Flash Player For Your Android Smart Phone.
Using This Software You Can Watch Videos, Live Streaming Listen Audios Or Anything You Can Do Online Any Flash Content You Can Access Using This Software.

Android Mobile Phone Me Flash Player Kesay Install Karen Urdu Tutoial
Flash Player For Your Android Mobile Urdu
Follow This Urdu Tutorial

آج جس موضوع پر میں آرٹیکل ترتیب دے رہا ہوں شائد مجھے بہت پہلے کرنا چاہیے تھا۔
ہم میں سے اکثر اپنے انڈرائیڈ فون میں لائیو ویڈیو وغیرہ سے لطف اندوز ہوتے ہونگے،اور میری طرح ویڈیو گیمز کے شوقین فلیش بیسڈ گیمز بھی کھیلنا چاہتے ہونگے
ان سب کے لئے آپکو بخوبی معلوم ہوگا کہ فلیش پلئیر کی ضرورت ہوتی ہے۔
پہلے پہل انڈرائیڈ میں مارکیٹ سے فلیش پلئیر باآسانی دستیاب تھا جہاں سے صارفین آسانی سے استفادہ کر سکتے تھے۔لیکن پھر فلیش بیسڈ سائٹس کا ایچ ٹی ایم ایل پر اپگریڈ ہونا اور آئیندہ تمام سیٹس کا ایچ ٹی ایم ایل سپورٹ کرنے کی وجہ سے فلیش پلئیر کی مقبولیت میں خاطر خواہ کمی آئی،سو آج سے کوئی ڈیڑی سال قبل ایڈوب نے انڈرائیڈ فلیش پلئیر کو مارکیٹ سے ریموو کر دیا تھا۔اب اکثر سیٹس میں بلٹ ان فلیش پلئیر ہوتا ہے
لیکن ہمارے ہاں قصہ مختلف ہے،ہمارے ملک میں زیادہ تر ایسے ڈیوائس ہیں جن میں بلٹ ان فلیش پلئیر نہیں۔اور ساتھ ہی ساتھ سائٹس کا حال آپ کے سامنے ہے،جن میں بہت عرصہ تک ایچ ٹی ایم ایل پر اپگریڈ ہو پانا ممکن نہیں
لہذا ہم جیسوں کو فلیش پلئیر کی سہولت ناگزیر ہے۔
اب چونکہ مارکیٹ میں تو ایویلبل نہیں سو اکثر صارفین یہی سمجھتے ہیں کہ انڈرائیڈ میں فلیش پلئیر انسٹال نہیں ہو سکتا 
لیکن ایسا نہیں ہے
اگرچہ ایڈوب نے مارکیٹ سے فلیش پلئر ریموو کر دیا تھا پر انکی سپورٹ سنٹر پرفلیش پلئیر ابھی بھی ایویلبل ہے۔جہاں سے آپ اپنے سیٹ کے مطابق فلیش پلئیر ڈاونلوڈ اور انسٹال کر سکتے ہیں
اس آرٹیکل میں آپکو یہی بتایا جائے گا کہ ایسا کیسے ممکن ہے


سٹیپ بائی سٹیپ ٹیوٹورئیل

اسکی انسٹالیشن سے پہلے ایک سٹیپ لازم ہے
آپکو کرنا یہ ہے اپنے انڈرائیڈ فون میں سیٹنگز میں جا کر ان نون انسٹالیشن کو سلیکٹ کرنا ہے تاکہ آپ نان مارکیٹ ایپس کی انسٹالیشن کو ممکن بنا سکیں

Android Me Unknown Sources Say Applications Or Games Kesay Install Karen Urdu Tutorial

یہاں تک کرنے کے بعد آپ نے آپ کے سیٹ سے مطابقت رکھنے والا فلیش پلئیر ڈانلوڈ کرنا ہے

آئس کریم سینڈوچ (4.0) اور جیلی بین (4.1) صارفین اپنا فلیش پلئیر یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
جنجر بریڈ (2.3) اور ہنی کومب (3.0) صارفین اپنا فلیش پلیر یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
اس کے علاوہ آپ اپنی مرضی کا ورژن بھی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ لنک وزٹ کیجئے

ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اسے اوپن یعنی کہ انسٹال کریں

Android Me Flash Player Ki Installation Process

انسٹالیشن کمپلیٹ ہونے پر اگر آپکو ایسا آپشن دیکھنے کو ملے تو آپ نے کامیابی سے فلیش پلئیر انسٹال کر لیا ہے

Flash Player Android Mobile Me Install Honay K Bad


مزید کسی اضافی سٹنگز کی کوئی ضرورت نہیں،اب بس اپنی پسندیدہ سائٹس وزٹ کریں اور فلیش کونٹینٹ سے لطف اُٹھائیں

٭٭یہاں پر ایک بات اور قابل ذکر ہے کہ انڈرائیڈ میں اگر آپ فلیش کونٹینٹ دیکھنا چاپتے ہیں تو اس کے لئے آپکو گوگل کروم کو چھوڑنا ہوگا۔گوگل کروم انڈرائیڈ میں فلیش پلئیر کو سپورٹ نہیں کرتا۔آپ موزیلا فائر فاکس ،ڈولفن براوزر یا ڈیفالٹ(موبائیل سفاری)براوزر سے فلیش پلئیر کونٹینٹ کو ایکسس کر سکتے ہیں

٭٭کیو وی جی اے اور جنجر بریڈ سے کم انڈرائیڈ ورژن میں اسکی انسٹالیشن ممکن نہیں

فلیش پلئیر کے بغیر فلیش کونٹینٹ

Android Mobile Me Flash Player Ki Screenshots

فلیش پلئیر انسٹال ہونے کی صورت میں 

Android Me Flash Player Ka View

Android Me Video Playing Ho Rahi Hai Flash Player Ki Installation K Bad

This Thread I've Copied From ITDunya
Thread Starter Ijaz Farooq